سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 7
-
الَّذِينَ لَا يُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ بِالْآخِرَةِ هُمْ كَافِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- لَا
- جو نہیں
- يُؤْتُونَ
- ادا کرتے
- ٱلزَّكَوٰةَ
- زکوۃ
- وَهُم
- اور وہ
- بِٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت کے ساتھ
- هُمْ
- وہ
- كَٰفِرُونَ
- انکاری ہیں
جو زکوٰة نہیں دیتے اورآخرت کے بھی منکر ہی رہتے ہیں.
41:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی