سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 6
-
قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ يُوحَىٰ إِلَيَّ أَنَّمَا إِلَٰهُكُمْ إِلَٰهٌ وَاحِدٌ فَاسْتَقِيمُوا إِلَيْهِ وَاسْتَغْفِرُوهُ ۗ وَوَيْلٌ لِلْمُشْرِكِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- إِنَّمَآ
- بیشک میں
- أَنَا۠
- میں
- بَشَرٌ
- ایک انسان ہوں
- مِّثْلُكُمْ
- تمہاری مانند
- يُوحَىٰٓ
- وحی کی جاتی ہے
- إِلَىَّ
- میری طرف
- أَنَّمَآ
- بیشک
- إِلَٰهُكُمْ
- الہ تمہارا
- إِلَٰهٌ
- الہ
- وَٰحِدٌ
- ایک ہی ہے
- فَٱسْتَقِيمُوٓا۟
- تو سیدھے چلو
- إِلَيْهِ
- اس کی طرف
- وَٱسْتَغْفِرُوهُ
- اور بخشش مانگو اس سے
- وَوَيْلٌ
- اور ہلاکت ہے
- لِّلْمُشْرِكِينَ
- مشرکوں کے لیے
آپ کہہ دیجیئے! کہ میں تو تم ہی جیسا انسان ہوں مجھ پر وحی نازل کی جاتی ہے کہ تم سب کا معبود ایک اللہ ہی ہے سو تم اس کی طرف متوجہ ہو جاؤ اور اس سے گناہوں کی معافی چاہو، اور ان مشرکوں کے لیے (بڑی ہی) خرابی ہے.
41:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی