سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 8
-
إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- وَعَمِلُوا۟
- اور انہوں نے عمل کیے
- ٱلصَّٰلِحَٰتِ
- اچھے
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- أَجْرٌ
- اجر ہے
- غَيْرُ
- نہ
- مَمْنُونٍ
- ختم ہونے والا
بیشک جو لوگ ایمان ﻻئیں اور بھلے کام کریں ان کے لیے نہ ختم ہونے واﻻ اجر ہے.
41:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی