سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 42
-
لَا يَأْتِيهِ الْبَاطِلُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَلَا مِنْ خَلْفِهِ ۖ تَنْزِيلٌ مِنْ حَكِيمٍ حَمِيدٍ
لفظ کا ترجمہ
- لَّا
- نہیں
- يَأْتِيهِ
- آسکتا اس پر۔ اس کو
- ٱلْبَٰطِلُ
- باطل
- مِنۢ
- سے
- بَيْنِ
- سامنے
- يَدَيْهِ
- اس کے سامنے سے
- وَلَا
- اور نہ
- مِنْ
- سے
- خَلْفِهِۦ
- اس کے پیچھے سے
- تَنزِيلٌ
- نازل کردہ ہے
- مِّنْ
- سے
- حَكِيمٍ
- حکمت والے
- حَمِيدٍ
- تعریف والے کی طرف سے
جس کے پاس باطل پھٹک بھی نہیں سکتا نہ اس کے آگے سے نہ اس کے پیچھے سے، یہ ہے نازل کرده حکمتوں والے خوبیوں والے (اللہ) کی طرف سے.
41:42
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی