سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 41
-
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِالذِّكْرِ لَمَّا جَاءَهُمْ ۖ وَإِنَّهُ لَكِتَابٌ عَزِيزٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- بِٱلذِّكْرِ
- نصیحت کے ساتھ
- لَمَّا
- جب
- جَآءَهُمْ
- وہ آئی ان کے پاس
- وَإِنَّهُۥ
- اور بیشک وہ
- لَكِتَٰبٌ
- البتہ ایک کتاب ہے
- عَزِيزٌ
- زبردست
جن لوگوں نے اپنے پاس قرآن پہنچ جانے کے باوجود اس سے کفر کیا، (وه بھی ہم سے پوشیده نہیں) یہ بڑی باوقعت کتاب ہے.
41:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی