سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 40
-
إِنَّ الَّذِينَ يُلْحِدُونَ فِي آيَاتِنَا لَا يَخْفَوْنَ عَلَيْنَا ۗ أَفَمَنْ يُلْقَىٰ فِي النَّارِ خَيْرٌ أَمْ مَنْ يَأْتِي آمِنًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۚ اعْمَلُوا مَا شِئْتُمْ ۖ إِنَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يُلْحِدُونَ
- جو کمی کرتے ہیں۔ الحاد کرتے ہیں
- فِىٓ
- میں
- ءَايَٰتِنَا
- ہماری آیات (میں)
- لَا
- نہیں
- يَخْفَوْنَ
- چھپ سکتے
- عَلَيْنَآ
- ہم پر
- أَفَمَن
- کیا پھر وہ جو
- يُلْقَىٰ
- ڈالا جائے گا
- فِى
- میں
- ٱلنَّارِ
- آگ (میں)
- خَيْرٌ
- بہتر ہے
- أَم
- یا
- مَّن
- جو
- يَأْتِىٓ
- آئے گا
- ءَامِنًا
- امن میں
- يَوْمَ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- ٱعْمَلُوا۟
- عمل کرو
- مَا
- جو
- شِئْتُمْ
- چاہتے ہو تم
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے ہو
- بَصِيرٌ
- دیکھنے والا ہے
بیشک جو لوگ ہماری آیتوں میں کج روی کرتے ہیں وه (کچھ) ہم سے مخفی نہیں، (بتلاؤ تو) جو آگ میں ڈاﻻ جائے وه اچھا ہے یا وه جو امن و امان کے ساتھ قیامت کے دن آئے؟ تم جو چاہو کرتے چلے جاؤ وه تمہارا سب کیا کرایا دیکھ رہا ہے.
41:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی