سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 43

  1. مَا يُقَالُ لَكَ إِلَّا مَا قَدْ قِيلَ لِلرُّسُلِ مِنْ قَبْلِكَ ۚ إِنَّ رَبَّكَ لَذُو مَغْفِرَةٍ وَذُو عِقَابٍ أَلِيمٍ

    لفظ کا ترجمہ

    مَّا
    نہیں
    يُقَالُ
    کہا جارہا
    لَكَ
    آپ کو
    إِلَّا
    مگر
    مَا
    وہ جو
    قَدْ
    تحقیق
    قِيلَ
    کہا گیا
    لِلرُّسُلِ
    رسولوں سے
    مِن
    سے
    قَبْلِكَ
    آپ سے پہلے
    إِنَّ
    بیشک
    رَبَّكَ
    رب تیرا
    لَذُو
    البتہ والا
    مَغْفِرَةٍ
    بخشش (والا) ہے
    وَذُو
    اور والا
    عِقَابٍ
    سزا (والا) ہے
    أَلِيمٍ
    دردناک

    آپ سے وہی کہا جاتا ہے جو آپ سے پہلے کے رسولوں سے بھی کہا گیا ہے ، یقیناً آپ کا رب معافی واﻻ اور دردناک عذاب واﻻ ہے.

    41:43

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت)