سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 33
-
وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِمَّنْ دَعَا إِلَى اللَّهِ وَعَمِلَ صَالِحًا وَقَالَ إِنَّنِي مِنَ الْمُسْلِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَنْ
- اور کون
- أَحْسَنُ
- زیادہ اچھا ہے
- قَوْلًا
- بات میں
- مِّمَّن
- اس سے جو
- دَعَآ
- بلائے
- إِلَى
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَعَمِلَ
- اور عمل کرے
- صَٰلِحًا
- اچھے
- وَقَالَ
- اور کہے
- إِنَّنِى
- بیشک میں
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُسْلِمِينَ
- مسلمانوں میں سے ہوں
اور اس سے زیاده اچھی بات واﻻ کون ہے جو اللہ کی طرف بلائے اور نیک کام کرے اور کہے کہ میں یقیناً مسلمانوں میں سے ہوں.
41:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی