سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 34
-
وَلَا تَسْتَوِي الْحَسَنَةُ وَلَا السَّيِّئَةُ ۚ ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ فَإِذَا الَّذِي بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ عَدَاوَةٌ كَأَنَّهُ وَلِيٌّ حَمِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہیں
- تَسْتَوِى
- برابر ہوسکتی
- ٱلْحَسَنَةُ
- بھلائی۔ نیکی
- وَلَا
- اور نہ
- ٱلسَّيِّئَةُ
- برائی
- ٱدْفَعْ
- دور کرو
- بِٱلَّتِى
- ساتھ اس طریقے کے
- هِىَ
- وہ
- أَحْسَنُ
- زیادہ اچھا ہے
- فَإِذَا
- تو دفعتا
- ٱلَّذِى
- وہ شخص
- بَيْنَكَ
- تیرے درمیان
- وَبَيْنَهُۥ
- اور اس کے درمیان
- عَدَٰوَةٌ
- عداوت ہے
- كَأَنَّهُۥ
- گویا کہ وہ
- وَلِىٌّ
- دوست ہے
- حَمِيمٌ
- جانثار۔ جگری۔ گہرا
نیکی اور بدی برابر نہیں ہوتی ۔ برائی کو بھلائی سے دفع کرو پھر وہی جس کے اور تمہارے درمیان دشمنی ہے ایسا ہو جائے گا جیسے دلی دوست.
41:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی