سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 32
-
نُزُلًا مِنْ غَفُورٍ رَحِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- نُزُلًا
- مہمانی ہے
- مِّنْ
- سے
- غَفُورٍ
- غفور
- رَّحِيمٍ
- رحیم (کی طرف سے)
غفور و رحیم (معبود) کی طرف سے یہ سب کچھ بطور مہمانی کے ہے.
41:32
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
نُزُلًا مِنْ غَفُورٍ رَحِيمٍ
غفور و رحیم (معبود) کی طرف سے یہ سب کچھ بطور مہمانی کے ہے.
41:32ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی