سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 19
-
وَيَوْمَ يُحْشَرُ أَعْدَاءُ اللَّهِ إِلَى النَّارِ فَهُمْ يُوزَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَوْمَ
- اور جس دن
- يُحْشَرُ
- اکٹھے کیے جائیں گے
- أَعْدَآءُ
- دشمن
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِلَى
- طرف
- ٱلنَّارِ
- آگ کی
- فَهُمْ
- تو وہ
- يُوزَعُونَ
- جمع کیے جائیں گے
اور جس دن اللہ کے دشمن دوزخ کی طرف ﻻئے جائیں گے اور ان (سب) کو جمع کر دیا جائے گا.
41:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی