سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 18

  1. وَنَجَّيْنَا الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَنَجَّيْنَا
    اور نجات دی ہم نے
    ٱلَّذِينَ
    ان لوگوں کو
    ءَامَنُوا۟
    جو ایمان لائے
    وَكَانُوا۟
    اور تھے وہ
    يَتَّقُونَ
    وہ تقوی اختیار کرتے

    اور (ہاں) ایماندار اور پارساؤں کو ہم نے (بال بال) بچا لیا.

    41:18

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت)