سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 20
-
حَتَّىٰ إِذَا مَا جَاءُوهَا شَهِدَ عَلَيْهِمْ سَمْعُهُمْ وَأَبْصَارُهُمْ وَجُلُودُهُمْ بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- حَتَّىٰٓ
- یہاں تک کہ
- إِذَا
- جب وہ
- مَا
- جب وہ
- جَآءُوهَا
- اس کے پاس آجائیں گے
- شَهِدَ
- گواہی دیں گے
- عَلَيْهِمْ
- ان کے خلاف
- سَمْعُهُمْ
- ان کے کان
- وَأَبْصَٰرُهُمْ
- اور ان کی نگاہیں
- وَجُلُودُهُم
- اور ان کی کھالیں
- بِمَا
- بوجہ اس کے جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يَعْمَلُونَ
- وہ عمل کرتے
یہاں تک کہ جب بالکل جہنم کےپاس آجائیں گے اور ان پر ان کے کان اور ان کی آنکھیں اور ان کی کھالیں ان کے اعمال کی گواہی دیں گی.
41:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی