سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 13
-
فَإِنْ أَعْرَضُوا فَقُلْ أَنْذَرْتُكُمْ صَاعِقَةً مِثْلَ صَاعِقَةِ عَادٍ وَثَمُودَ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِنْ
- پھر اگر
- أَعْرَضُوا۟
- وہ منہ موڑتے ہیں
- فَقُلْ
- تو کہہ دیجیے
- أَنذَرْتُكُمْ
- میں ڈراتا ہوں تم کو
- صَٰعِقَةً
- عذاب سے
- مِّثْلَ
- مانند
- صَٰعِقَةِ
- عذاب کے
- عَادٍ
- قوم عاد کے
- وَثَمُودَ
- اور ثمود کے
اب بھی یہ روگرداں ہوں تو کہہ دیجئے! کہ میں تمہیں اس کڑک (عذاب آسمانی) سے ڈراتا ہوں جو مثل عادیوں اور ﺛمودیوں کی کڑک ہوگی.
41:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی