سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 12
-
فَقَضَاهُنَّ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ فِي يَوْمَيْنِ وَأَوْحَىٰ فِي كُلِّ سَمَاءٍ أَمْرَهَا ۚ وَزَيَّنَّا السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِمَصَابِيحَ وَحِفْظًا ۚ ذَٰلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- فَقَضَىٰهُنَّ
- تو اس نے مقرر کیا ان کو
- سَبْعَ
- سات
- سَمَٰوَاتٍ
- آسمان
- فِى
- میں
- يَوْمَيْنِ
- دو دنوں (میں)
- وَأَوْحَىٰ
- اور وحی کردیا
- فِى
- میں
- كُلِّ
- ہر
- سَمَآءٍ
- آسمان (میں)
- أَمْرَهَا
- کام اس کا
- وَزَيَّنَّا
- اور خوبصورت بنایا ہم نے
- ٱلسَّمَآءَ
- آسمان
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کو
- بِمَصَٰبِيحَ
- ساتھ چراغوں کے
- وَحِفْظًا
- اور حفاظت کے لیے
- ذَٰلِكَ
- یہ
- تَقْدِيرُ
- اندازہ ہے
- ٱلْعَزِيزِ
- غالب
- ٱلْعَلِيمِ
- علم والے کا
پس دو دن میں سات آسمان بنا دیئے اور ہر آسمان میں اس کے مناسب احکام کی وحی بھیج دی اور ہم نے آسمان دنیا کو چراغوں سے زینت دی اور نگہبانی کی، یہ تدبیر اللہ غالب و دانا کی ہے.
41:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی