سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 11
-
ثُمَّ اسْتَوَىٰ إِلَى السَّمَاءِ وَهِيَ دُخَانٌ فَقَالَ لَهَا وَلِلْأَرْضِ ائْتِيَا طَوْعًا أَوْ كَرْهًا قَالَتَا أَتَيْنَا طَائِعِينَ
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- ٱسْتَوَىٰٓ
- متوجہ ہوا
- إِلَى
- طرف
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان کی
- وَهِىَ
- اور وہ
- دُخَانٌ
- دھواں تھا
- فَقَالَ
- تو اس نے کہا
- لَهَا
- اس سے
- وَلِلْأَرْضِ
- اور زمین سے
- ٱئْتِيَا
- دونوں آجاؤ
- طَوْعًا
- خوشی سے
- أَوْ
- یا
- كَرْهًا
- ناخوشی سے۔ مجبوری سے
- قَالَتَآ
- دونوں نے کہا
- أَتَيْنَا
- ہم آگئے
- طَآئِعِينَ
- فرمانبرداروں کی طرح
پھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا اور وه دھواں (سا) تھا پس اس سے اور زمین سے فرمایا کہ تم دونوں خوشی سے آؤ یا ناخوشی سے دونوں نے عرض کیا ہم بخوشی حاضر ہیں.
41:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی