سورۃ 41 فصلت (تفصیل سے وضاحت), آیت 14
-
إِذْ جَاءَتْهُمُ الرُّسُلُ مِنْ بَيْنِ أَيْدِيهِمْ وَمِنْ خَلْفِهِمْ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا اللَّهَ ۖ قَالُوا لَوْ شَاءَ رَبُّنَا لَأَنْزَلَ مَلَائِكَةً فَإِنَّا بِمَا أُرْسِلْتُمْ بِهِ كَافِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِذْ
- جب
- جَآءَتْهُمُ
- آئے ان کے پاس
- ٱلرُّسُلُ
- کئی رسول
- مِنۢ بَيْنِ
- سے
- أَيْدِيهِمْ
- ان کے آگے سے
- وَمِنْ
- اور سے
- خَلْفِهِمْ
- ان کے پیچھے (سے)
- أَلَّا
- کہ نہ
- تَعْبُدُوٓا۟
- تم عبادت کرو
- إِلَّا
- مگر
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- لَوْ
- اگر
- شَآءَ
- چاہتا
- رَبُّنَا
- رب ہمارا
- لَأَنزَلَ
- البتہ اتار دیتا
- مَلَٰٓئِكَةً
- فرشتے
- فَإِنَّا
- تو بیشک ہم
- بِمَآ
- ساتھ اس کے جو
- أُرْسِلْتُم
- بھیجے گئے ہو تم
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- كَٰفِرُونَ
- انکاری ہیں
ان کے پاس جب ان کے آگے پیچھے سے پیغمبر آئے کہ تم اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو تو انہوں نے جواب دیا کہ اگر ہمارا پروردگار چاہتا تو فرشتوں کو بھیجتا۔ ہم تو تمہاری رسالت کے بالکل منکر ہیں.
41:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی