سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 77
-
فَاصْبِرْ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ ۚ فَإِمَّا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ أَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَإِلَيْنَا يُرْجَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَٱصْبِرْ
- پس صبر کیجیے
- إِنَّ
- بیشک
- وَعْدَ
- وعدہ
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- حَقٌّ
- سچا ہے
- فَإِمَّا
- پھر اگر
- نُرِيَنَّكَ
- ہم دکھائیں آپ کو
- بَعْضَ
- بعض
- ٱلَّذِى
- وہ چیز
- نَعِدُهُمْ
- ہم ڈرا رہے ہیں ان کو جس سے
- أَوْ
- یا
- نَتَوَفَّيَنَّكَ
- ہم فوت کردیں آپ کو
- فَإِلَيْنَا
- تو ہماری طرف ہی
- يُرْجَعُونَ
- وہ سب لوٹائے جائیں گے
پس آپ صبر کریں اللہ کا وعده قطعاً سچا ہے ، انہیں ہم نے جو وعدے دے رکھے ہیں ان میں سے کچھ ہم آپ کو دکھائیں یا (اس سے پہلے) ہم آپ کو وفات دے دیں، ان کا لوٹایا جانا تو ہماری ہی طرف ہے.
40:77
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی