سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 78
-
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلًا مِنْ قَبْلِكَ مِنْهُمْ مَنْ قَصَصْنَا عَلَيْكَ وَمِنْهُمْ مَنْ لَمْ نَقْصُصْ عَلَيْكَ ۗ وَمَا كَانَ لِرَسُولٍ أَنْ يَأْتِيَ بِآيَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ ۚ فَإِذَا جَاءَ أَمْرُ اللَّهِ قُضِيَ بِالْحَقِّ وَخَسِرَ هُنَالِكَ الْمُبْطِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- أَرْسَلْنَا
- بھیجے ہم نے
- رُسُلًا
- کئی رسول
- مِّن
- سے
- قَبْلِكَ
- آپ سے پہلے
- مِنْهُم
- ان میں سے بعض ایسے ہیں
- مَّن
- جن کو
- قَصَصْنَا
- بیان کیا ہم نے
- عَلَيْكَ
- آپ پر
- وَمِنْهُم
- اور ان میں سے بعض ایسے ہیں
- مَّن
- جن کو
- لَّمْ
- نہیں
- نَقْصُصْ
- ہم نے بیان کیا
- عَلَيْكَ
- آپ پر
- وَمَا
- اور نہ
- كَانَ
- تھا
- لِرَسُولٍ
- (اختیار) کسی رسول کے لیے
- أَن
- کہ
- يَأْتِىَ
- لے آتا
- بِـَٔايَةٍ
- کوئی نشانی
- إِلَّا
- مگر
- بِإِذْنِ
- ساتھ اذن سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- فَإِذَا
- پھر جب
- جَآءَ
- آگیا
- أَمْرُ
- حکم
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- قُضِىَ
- فیصلہ کردیا گیا
- بِٱلْحَقِّ
- ساتھ حق کے
- وَخَسِرَ
- اور خسارے میں پڑگئے
- هُنَالِكَ
- وہاں
- ٱلْمُبْطِلُونَ
- غلط کار
یقیناً ہم آپ سے پہلے بھی بہت سے رسول بھیج چکے ہیں جن میں سے بعض کے (واقعات) ہم آپ کو بیان کر چکے ہیں اور ان میں سے بعض کے (قصے) تو ہم نے آپ کو بیان ہی نہیں کیے اور کسی رسول کا یہ (مقدور) نہ تھا کہ کوئی معجزه اللہ کی اجازت کے بغیر ﻻ سکے پھر جس وقت اللہ کا حکم آئےگا حق کے ساتھ فیصلہ کر دیا جائے گا اور اس جگہ اہل باطل خسارے میں ره جائیں گے.
40:78
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی