سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 76
-
ادْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا ۖ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱدْخُلُوٓا۟
- داخل ہوجاؤ
- أَبْوَٰبَ
- دروازوں میں
- جَهَنَّمَ
- جہنم کے
- خَٰلِدِينَ
- ہمیشہ رہنے والے
- فِيهَا
- اس میں
- فَبِئْسَ
- تو کتنا برا ہے
- مَثْوَى
- ٹھکانہ
- ٱلْمُتَكَبِّرِينَ
- تکبر کرنے والوں کا
(اب آؤ) جہنم میں ہمیشہ رہنے کے لیے (اس کے) دروازوں میں داخل ہو جاؤ، کیا ہی بری جگہ ہے تکبر کرنے والے کی.
40:76
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی