سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 75
-
ذَٰلِكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَفْرَحُونَ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَبِمَا كُنْتُمْ تَمْرَحُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكُم
- یہ بات
- بِمَا
- بوجہ اس کے
- كُنتُمْ
- جو تھے تم
- تَفْرَحُونَ
- تم خوش ہوتے
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- بِغَيْرِ
- بغیر
- ٱلْحَقِّ
- حق کے۔ (نا)حق
- وَبِمَا
- اور بوجہ اس کے جو
- كُنتُمْ
- تھے تم
- تَمْرَحُونَ
- اتراتے تم
یہ بدلہ ہے اس چیز کا جو تم زمین میں ناحق پھولے نہ سماتے تھے۔ اور (بےجا) اتراتے پھرتے تھے.
40:75
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی