سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 74
-
مِنْ دُونِ اللَّهِ ۖ قَالُوا ضَلُّوا عَنَّا بَلْ لَمْ نَكُنْ نَدْعُو مِنْ قَبْلُ شَيْئًا ۚ كَذَٰلِكَ يُضِلُّ اللَّهُ الْكَافِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- مِن
- سے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- قَالُوا۟
- وہ کہیں گے
- ضَلُّوا۟
- گم ہوگئے
- عَنَّا
- ہم سے
- بَل
- بلکہ
- لَّمْ
- نہ
- نَكُن
- تھے ہم
- نَّدْعُوا۟
- ہم پکارا کرتے
- مِن
- سے
- قَبْلُ
- اس سے پہلے
- شَيْـًٔا
- کچھ بھی
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- يُضِلُّ
- بھٹکاتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں کو
جو اللہ کے سوا تھے وه کہیں گے کہ وه تو ہم سے بہک گئے بلکہ ہم تو اس سے پہلے کسی کو بھی پکارتے ہی نہ تھے۔ اللہ تعالیٰ کافروں کو اسی طرح گمراه کرتا ہے.
40:74
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی