سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 73

  1. ثُمَّ قِيلَ لَهُمْ أَيْنَ مَا كُنْتُمْ تُشْرِكُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    ثُمَّ
    پھر
    قِيلَ
    کہا جائے گا
    لَهُمْ
    ان کو
    أَيْنَ
    کہاں ہیں
    مَا
    جن کو
    كُنتُمْ
    تھے تم
    تُشْرِكُونَ
    تم شریک ٹھہراتے

    پھر ان سے پوچھا جائے گا کہ جنہیں تم شریک کرتے تھے وه کہاں ہیں.

    40:73

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا)