سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 72
-
فِي الْحَمِيمِ ثُمَّ فِي النَّارِ يُسْجَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فِى
- میں
- ٱلْحَمِيمِ
- کھولتے پانی (میں)
- ثُمَّ
- پھر
- فِى
- میں
- ٱلنَّارِ
- آگ (میں)
- يُسْجَرُونَ
- وہ جھونکے جائیں گے
کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے.
40:72
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی