سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 71

  1. إِذِ الْأَغْلَالُ فِي أَعْنَاقِهِمْ وَالسَّلَاسِلُ يُسْحَبُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    إِذِ
    جب
    ٱلْأَغْلَٰلُ
    طوق ہوں گے
    فِىٓ
    میں
    أَعْنَٰقِهِمْ
    ان کی گردنوں (میں)
    وَٱلسَّلَٰسِلُ
    اور زنجیریں
    يُسْحَبُونَ
    وہ گھسیٹے جائیں گے

    جب کہ ان کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور زنجیریں ہوں گی گھسیٹے جائیں گے.

    40:71

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا)