سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 70
-
الَّذِينَ كَذَّبُوا بِالْكِتَابِ وَبِمَا أَرْسَلْنَا بِهِ رُسُلَنَا ۖ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَذَّبُوا۟
- جنہوں نے جھٹلایا
- بِٱلْكِتَٰبِ
- کتاب کو
- وَبِمَآ
- اور ساتھ اس کو جو
- أَرْسَلْنَا
- بھیجا ہم نے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- رُسُلَنَا
- اپنے رسولوں کو
- فَسَوْفَ
- تو عنقریب
- يَعْلَمُونَ
- وہ جان لیں گے
جن لوگوں نے کتاب کو جھٹلایا اور اسے بھی جو ہم نے اپنے رسولوں کے ساتھ بھیجا انہیں ابھی ابھی حقیقت حال معلوم ہو جائے گی.
40:70
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی