سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 58
-
وَمَا يَسْتَوِي الْأَعْمَىٰ وَالْبَصِيرُ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَلَا الْمُسِيءُ ۚ قَلِيلًا مَا تَتَذَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- يَسْتَوِى
- برابر ہوسکتے
- ٱلْأَعْمَىٰ
- اندھا
- وَٱلْبَصِيرُ
- اور دیکھنے والا
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- وَعَمِلُوا۟
- اور انہوں نے عمل کیے
- ٱلصَّٰلِحَٰتِ
- اچھے
- وَلَا
- اور نہ
- ٱلْمُسِىٓءُ
- بدکار۔ برے کام کرنے والے
- قَلِيلًا
- کتنا
- مَّا
- کم
- تَتَذَكَّرُونَ
- تم نصیحت پکڑتے ہو
اندھا اور بینا برابر نہیں نہ وه لوگ جو ایمان ﻻئے اور بھلے کام کیے بدکاروں کے (برابر ہیں) ، تم (بہت) کم نصیحت حاصل کر رہے ہو.
40:58
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی