سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 57
-
لَخَلْقُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ أَكْبَرُ مِنْ خَلْقِ النَّاسِ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لَخَلْقُ
- یقینا پیدائش
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کی
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کی
- أَكْبَرُ
- زیادہ بڑی ہے
- مِنْ
- سے
- خَلْقِ
- پیدائش (سے)
- ٱلنَّاسِ
- انسانوں کی
- وَلَٰكِنَّ
- اور لیکن
- أَكْثَرَ
- اکثر
- ٱلنَّاسِ
- لوگ
- لَا
- نہیں
- يَعْلَمُونَ
- علم رکھتے
آسمان و زمین کی پیدائش یقیناً انسان کی پیدائش سے بہت بڑا کام ہے، لیکن (یہ اور بات ہے کہ) اکثر لوگ بےعلم ہیں.
40:57
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی