سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 56

  1. إِنَّ الَّذِينَ يُجَادِلُونَ فِي آيَاتِ اللَّهِ بِغَيْرِ سُلْطَانٍ أَتَاهُمْ ۙ إِنْ فِي صُدُورِهِمْ إِلَّا كِبْرٌ مَا هُمْ بِبَالِغِيهِ ۚ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ ۖ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    ٱلَّذِينَ
    وہ لوگ
    يُجَٰدِلُونَ
    جو جھگڑتے ہیں
    فِىٓ
    میں
    ءَايَٰتِ
    آیات (میں)
    ٱللَّهِ
    اللہ کی
    بِغَيْرِ
    بغیر
    سُلْطَٰنٍ
    کسی دلیل کے
    أَتَىٰهُمْ
    آئی ان کے پاس
    إِن
    نہیں
    فِى
    میں
    صُدُورِهِمْ
    ان کے سینوں (میں)
    إِلَّا
    مگر
    كِبْرٌ
    تکبر۔ بڑائی
    مَّا
    نہیں
    هُم
    وہ
    بِبَٰلِغِيهِ
    پہنچنے والے اس کو
    فَٱسْتَعِذْ
    پس پناہ مانگیے۔ پناہ طلب کیجیے
    بِٱللَّهِ
    اللہ کی
    إِنَّهُۥ
    بیشک وہ
    هُوَ
    وہی
    ٱلسَّمِيعُ
    سننے والا ہے
    ٱلْبَصِيرُ
    دیکھنے والا ہے

    جو لوگ باوجود اپنے پاس کسی سند کے نہ ہونے کے آیات الٰہی میں جھگڑا کرتے ہیں ان کے دلوں میں بجز نری بڑائی کے اور کچھ نہیں وه اس تک پہنچنے والے ہی نہیں ، سو تو اللہ کی پناه مانگتا ره بیشک وه پورا سننے واﻻ اور سب سے زیاده دیکھنے واﻻ ہے.

    40:56

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا)