سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 55
-
فَاصْبِرْ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ وَاسْتَغْفِرْ لِذَنْبِكَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ بِالْعَشِيِّ وَالْإِبْكَارِ
لفظ کا ترجمہ
- فَٱصْبِرْ
- پس صبر کیجیے
- إِنَّ
- بیشک
- وَعْدَ
- وعدہ
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- حَقٌّ
- سچا ہے
- وَٱسْتَغْفِرْ
- اور بخشش مانگیئے
- لِذَنۢبِكَ
- اپنے قصور کے لیے
- وَسَبِّحْ
- اور تسبیح کیجیے
- بِحَمْدِ
- حمد کے ساتھ
- رَبِّكَ
- اپنے رب کی
- بِٱلْعَشِىِّ
- شام کو۔ پچھلے پہر
- وَٱلْإِبْكَٰرِ
- اور صبح کو۔ پہلے پہر
پس اے نبی! تو صبر کر اللہ کا وعده بلاشک (وشبہ) سچا ہی ہے تو اپنے گناه کی معافی مانگتا ره اور صبح شام اپنے پروردگار کی تسبیح اور حمد بیان کرتا ره.
40:55
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی