سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 59
-
إِنَّ السَّاعَةَ لَآتِيَةٌ لَا رَيْبَ فِيهَا وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يُؤْمِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلسَّاعَةَ
- قیامت کی گھڑی
- لَءَاتِيَةٌ
- البتہ آنے والی ہے
- لَّا
- نہیں
- رَيْبَ
- کوئی شک
- فِيهَا
- اس میں
- وَلَٰكِنَّ
- لیکن
- أَكْثَرَ
- اکثر
- ٱلنَّاسِ
- لوگ
- لَا
- نہیں
- يُؤْمِنُونَ
- ایمان رکھتے
قیامت بالیقین اور بےشبہ آنے والی ہے، لیکن (یہ اور بات ہے کہ) بہت سے لوگ ایمان نہیں ﻻتے.
40:59
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی