سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 44
-
فَسَتَذْكُرُونَ مَا أَقُولُ لَكُمْ ۚ وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ
لفظ کا ترجمہ
- فَسَتَذْكُرُونَ
- پس عنقریب تم یاد کرو گے
- مَآ
- جو
- أَقُولُ
- میں کہہ رہا ہوں
- لَكُمْ
- تم کو
- وَأُفَوِّضُ
- اور میں سپرد کرتا ہوں
- أَمْرِىٓ
- اپنا معاملہ
- إِلَى
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- بَصِيرٌۢ
- دیکھنے والا ہے
- بِٱلْعِبَادِ
- بندوں کو
پس آگے چل کر تم میری باتوں کو یاد کرو گے میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں، یقیناً اللہ تعالیٰ بندوں کا نگراں ہے.
40:44
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی