سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 43
-
لَا جَرَمَ أَنَّمَا تَدْعُونَنِي إِلَيْهِ لَيْسَ لَهُ دَعْوَةٌ فِي الدُّنْيَا وَلَا فِي الْآخِرَةِ وَأَنَّ مَرَدَّنَا إِلَى اللَّهِ وَأَنَّ الْمُسْرِفِينَ هُمْ أَصْحَابُ النَّارِ
لفظ کا ترجمہ
- لَا
- نہیں
- جَرَمَ
- کوئی شک
- أَنَّمَا
- بیشک
- تَدْعُونَنِىٓ
- تم بلاتے ہو مجھ کو
- إِلَيْهِ
- جس کی طرف
- لَيْسَ
- نہیں ہے
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- دَعْوَةٌ
- کوئی دعوت۔ پکار
- فِى
- میں
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا
- وَلَا
- اور نہ
- فِى
- میں
- ٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت میں
- وَأَنَّ
- اور بیشک
- مَرَدَّنَآ
- پلٹنا ہمارا
- إِلَى
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کی (طرف ہے)
- وَأَنَّ
- اور بیشک
- ٱلْمُسْرِفِينَ
- حد سے بڑھنے والے
- هُمْ
- وہ
- أَصْحَٰبُ
- ساتھی ہیں
- ٱلنَّارِ
- آگ کے (ساتھی ہیں) آگ والے ہیں
یہ یقینی امر ہے کہ تم مجھے جس کی طرف بلا رہے ہو وه تو نہ دنیا میں پکارے جانے کے قابل ہے نہ آخرت میں، اور یہ (بھی یقینی بات ہے) کہ ہم سب کا لوٹنا اللہ کی طرف ہے اور حد سے گزر جانے والے ہی (یقیناً) اہل دوزخ ہیں.
40:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی