سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 40
-
مَنْ عَمِلَ سَيِّئَةً فَلَا يُجْزَىٰ إِلَّا مِثْلَهَا ۖ وَمَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِنْ ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَىٰ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَأُولَٰئِكَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ يُرْزَقُونَ فِيهَا بِغَيْرِ حِسَابٍ
لفظ کا ترجمہ
- مَنْ
- جو
- عَمِلَ
- عمل کرے
- سَيِّئَةً
- برے
- فَلَا
- تو نہ
- يُجْزَىٰٓ
- بدلہ دیا جائے گا
- إِلَّا
- مگر
- مِثْلَهَا
- اسی کی مانند
- وَمَنْ
- اور جو
- عَمِلَ
- عمل کرے
- صَٰلِحًا
- اچھے
- مِّن
- سے
- ذَكَرٍ
- خواہ کوئی مرد ہو
- أَوْ
- یا
- أُنثَىٰ
- عورت
- وَهُوَ
- اور وہ
- مُؤْمِنٌ
- مومن ہو
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- تو یہی لوگ
- يَدْخُلُونَ
- داخل ہوں گے
- ٱلْجَنَّةَ
- جنت میں
- يُرْزَقُونَ
- رزق دیئے جائیں گے
- فِيهَا
- اس میں
- بِغَيْرِ
- بغیر
- حِسَابٍ
- حساب کے۔ بےحساب
جس نے گناه کیا ہے اسے تو برابر برابر کا بدلہ ہی ہے اور جس نے نیکی کی ہے خواه وه مرد ہو یا عورت اور وه ایمان واﻻ ہو تو یہ لوگ جنت میں جائیں گے اور وہاں بےشمار روزی پائیں گے.
40:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی