سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 39
-
يَا قَوْمِ إِنَّمَا هَٰذِهِ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا مَتَاعٌ وَإِنَّ الْآخِرَةَ هِيَ دَارُ الْقَرَارِ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰقَوْمِ
- اے میری قوم
- إِنَّمَا
- بیشک
- هَٰذِهِ
- یہ
- ٱلْحَيَوٰةُ
- زندگی
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی
- مَتَٰعٌ
- چند روزہ فائدے کی ہے۔ تھوڑے سے فائدے کی چیز ہے
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- ٱلْءَاخِرَةَ
- آخرت
- هِىَ
- وہ
- دَارُ
- گھر ہے
- ٱلْقَرَارِ
- قرار کا
اے میری قوم! یہ حیات دنیا متاع فانی ہے ، (یقین مانو کہ قرار) اور ہمیشگی کا گھر تو آخرت ہی ہے.
40:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی