سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 41
-
وَيَا قَوْمِ مَا لِي أَدْعُوكُمْ إِلَى النَّجَاةِ وَتَدْعُونَنِي إِلَى النَّارِ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَٰقَوْمِ
- اور اے میری قوم
- مَا
- کیا ہے
- لِىٓ
- میرے لیے
- أَدْعُوكُمْ
- میں بلاتا ہوں تم کو
- إِلَى
- طرف
- ٱلنَّجَوٰةِ
- نجات کے
- وَتَدْعُونَنِىٓ
- اور تم بلاتے ہو مجھ کو
- إِلَى
- طرف
- ٱلنَّارِ
- آگ کی
اے میری قوم! یہ کیا بات ہے کہ میں تمہیں نجات کی طرف بلا رہا ہوں اور تم مجھے دوزخ کی طرف بلا رہے ہو.
40:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی