سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 33
-
يَوْمَ تُوَلُّونَ مُدْبِرِينَ مَا لَكُمْ مِنَ اللَّهِ مِنْ عَاصِمٍ ۗ وَمَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ هَادٍ
لفظ کا ترجمہ
- يَوْمَ
- جس دن
- تُوَلُّونَ
- تم پھر جاؤ گے
- مُدْبِرِينَ
- پیٹھ پھیرتے ہوئے
- مَا
- نہیں
- لَكُم
- تمہارے لیے
- مِّنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ (سے)
- مِنْ
- کوئی
- عَاصِمٍ
- بچانے والا
- وَمَن
- اور جس کو
- يُضْلِلِ
- بھٹکا دے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- فَمَا
- تو نہیں
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- مِنْ
- کوئی
- هَادٍ
- ہادی
جس دن تم پیٹھ پھیر کر لوٹو گے ، تمہیں اللہ سے بچانے واﻻ کوئی نہ ہوگا اور جسے اللہ گمراه کر دے اس کا ہادی کوئی نہیں.
40:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی