سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 34
-
وَلَقَدْ جَاءَكُمْ يُوسُفُ مِنْ قَبْلُ بِالْبَيِّنَاتِ فَمَا زِلْتُمْ فِي شَكٍّ مِمَّا جَاءَكُمْ بِهِ ۖ حَتَّىٰ إِذَا هَلَكَ قُلْتُمْ لَنْ يَبْعَثَ اللَّهُ مِنْ بَعْدِهِ رَسُولًا ۚ كَذَٰلِكَ يُضِلُّ اللَّهُ مَنْ هُوَ مُسْرِفٌ مُرْتَابٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- جَآءَكُمْ
- آئے تمہارے پاس
- يُوسُفُ
- یوسف
- مِن
- سے
- قَبْلُ
- اس سے پہلے
- بِٱلْبَيِّنَٰتِ
- روشن دلائل کے ساتھ
- فَمَا
- تو مسلسل
- زِلْتُمْ
- رہے تم
- فِى
- میں
- شَكٍّ
- شک
- مِّمَّا
- اس چیز کے بارے میں جو
- جَآءَكُم
- وہ لایا تمہارے پاس
- بِهِۦ
- اس کو
- حَتَّىٰٓ
- یہاں تک کہ
- إِذَا
- جب
- هَلَكَ
- وہ فوت ہوگئے
- قُلْتُمْ
- کہا تم نے
- لَن
- ہرگز نہیں
- يَبْعَثَ
- بھیجے گا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- مِنۢ
- کے
- بَعْدِهِۦ
- اس کے بعد
- رَسُولًا
- کوئی رسول
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- يُضِلُّ
- بھٹکاتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- مَنْ
- جو کوئی کہ ہو
- هُوَ
- وہ
- مُسْرِفٌ
- حد سے بڑھنے والا
- مُّرْتَابٌ
- شک میں پڑنے والا
اور اس سے پہلے تمہارے پاس (حضرت) یوسف دلیلیں لے کر آئے ، پھر بھی تم ان کی ﻻئی ہوئی (دلیل) میں شک و شبہ ہی کرتے رہے یہاں تک کہ جب ان کی وفات ہو گئی تو کہنے لگے ان کے بعد تو اللہ کسی رسول کو بھیجے گا ہی نہیں اسی طرح اللہ گمراه کرتا ہے ہر اس شخص کو جو حد سے بڑھ جانے واﻻ شک و شبہ کرنے واﻻ ہو.
40:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی