سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 32

  1. وَيَا قَوْمِ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ يَوْمَ التَّنَادِ

    لفظ کا ترجمہ

    وَيَٰقَوْمِ
    اور اے میری قوم
    إِنِّىٓ
    بیشک میں
    أَخَافُ
    ڈرتا ہوں
    عَلَيْكُمْ
    تم پر
    يَوْمَ
    دن سے
    ٱلتَّنَادِ
    پکارنے کے

    اور مجھے تم پر ہانک پکار کے دن کابھی ڈر ہے.

    40:32

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا)