سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 3
-
غَافِرِ الذَّنْبِ وَقَابِلِ التَّوْبِ شَدِيدِ الْعِقَابِ ذِي الطَّوْلِ ۖ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ إِلَيْهِ الْمَصِيرُ
لفظ کا ترجمہ
- غَافِرِ
- جو بخشش فرمانے والا ہے
- ٱلذَّنۢبِ
- گناہوں کی
- وَقَابِلِ
- اور قبول کرنے والا
- ٱلتَّوْبِ
- توبہ کا
- شَدِيدِ
- سخت
- ٱلْعِقَابِ
- سزا دینے والا
- ذِى
- والا
- ٱلطَّوْلِ
- فضل (والا)
- لَآ
- نہیں
- إِلَٰهَ
- کوئی الہ برحق
- إِلَّا
- مگر
- هُوَ
- وہی
- إِلَيْهِ
- اسی کی طرف
- ٱلْمَصِيرُ
- لوٹنا ہے
گناه کا بخشنے واﻻ اور توبہ کا قبول فرمانے واﻻ سخت عذاب واﻻ انعام و قدرت واﻻ، جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اسی کی طرف واپس لوٹنا ہے.
40:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی