سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 4
-
مَا يُجَادِلُ فِي آيَاتِ اللَّهِ إِلَّا الَّذِينَ كَفَرُوا فَلَا يَغْرُرْكَ تَقَلُّبُهُمْ فِي الْبِلَادِ
لفظ کا ترجمہ
- مَا
- نہیں
- يُجَٰدِلُ
- جھگڑا کرتے
- فِىٓ
- میں
- ءَايَٰتِ
- آیات (میں)
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- إِلَّا
- مگر
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- فَلَا
- تو نہ
- يَغْرُرْكَ
- دھوکے میں ڈالے تجھ کو
- تَقَلُّبُهُمْ
- ان کا چلنا پھرنا
- فِى
- میں
- ٱلْبِلَٰدِ
- ملکوں (میں)۔ شہروں (میں)
اللہ تعالیٰ کی آیتوں میں وہی لوگ جھگڑتے ہیں جو کافر ہیں پس ان لوگوں کا شہروں میں چلنا پھرنا آپ کو دھوکے میں نہ ڈالے.
40:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی