سورۃ 40 غافر (معاف کرنے والا), آیت 2
-
تَنْزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- تَنزِيلُ
- نازل کرنا ہے
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب کا
- مِنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی طرف (سے)
- ٱلْعَزِيزِ
- جو زبردست ہے
- ٱلْعَلِيمِ
- جو علم والا ہے
اس کتاب کا نازل فرمانا اس اللہ کی طرف سے ہے جو غالب اور دانا ہے.
40:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی