سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 90
-
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بَعْدَ إِيمَانِهِمْ ثُمَّ ازْدَادُوا كُفْرًا لَنْ تُقْبَلَ تَوْبَتُهُمْ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الضَّالُّونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- بَعْدَ
- بعد
- إِيمَٰنِهِمْ
- اپنے ایمان کے
- ثُمَّ
- پھر
- ٱزْدَادُوا۟
- بڑھ گئے
- كُفْرًا
- جنہوں نے کفر کیا
- لَّن
- ہرگز
- تُقْبَلَ
- قبول کی جائے گی
- تَوْبَتُهُمْ
- ان کی توہ
- وَأُو۟لَٰٓئِكَ
- اور یہی لوگ ہیں
- هُمُ
- وہ
- ٱلضَّآلُّونَ
- جو بھٹکتے ہوئے ہیں
بے شک جو لوگ اپنے ایمان ﻻنے کے بعد کفر کریں پھر کفر میں بڑھ جائیں، ان کی توبہ ہرگز ہرگز قبول نہ کی جائے گی، یہی گمراه لوگ ہیں.
3:90
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی