سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 91
-
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَمَاتُوا وَهُمْ كُفَّارٌ فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْ أَحَدِهِمْ مِلْءُ الْأَرْضِ ذَهَبًا وَلَوِ افْتَدَىٰ بِهِ ۗ أُولَٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ وَمَا لَهُمْ مِنْ نَاصِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- وَمَاتُوا۟
- اور مرگئے
- وَهُمْ
- اس حال میں کہ وہ
- كُفَّارٌ
- کافر تھے
- فَلَن
- تو ہرگز نہ
- يُقْبَلَ
- قبول کیا جائے گا
- مِنْ
- ان میں سے
- أَحَدِهِم
- کسی ایک سے
- مِّلْءُ
- بھر
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- ذَهَبًا
- سونا
- وَلَوِ
- اور اگر چہ
- ٱفْتَدَىٰ
- وہ فدیہ دے
- بِهِۦٓ
- اس کا
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- أَلِيمٌ
- دردناک
- وَمَا
- اور نہیں
- لَهُم
- ان کے لیے
- مِّن
- میں سے کوئی
- نَّٰصِرِينَ
- مددگاروں
ہاں جو لوگ کفر کریں اور مرتے دم تک کافر رہیں ان میں سے کوئی اگر زمین بھر سونا دے، گو فدیئے میں ہی ہو تو بھی ہرگز قبول نہ کیا جائے گا۔ یہی لوگ ہیں جن کے لئے تکلیف دینے واﻻ عذاب ہے اور جن کا کوئی مددگار نہیں.
3:91
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی