سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 89
-
إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا مِنْ بَعْدِ ذَٰلِكَ وَأَصْلَحُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِلَّا
- مگر
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- تَابُوا۟
- جنہوں نے توبہ کی
- مِنۢ
- سے
- بَعْدِ
- بعد
- ذَٰلِكَ
- اس کے
- وَأَصْلَحُوا۟
- اور اصلاح کی
- فَإِنَّ
- تو بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- غَفُورٌ
- بخشنے والا
- رَّحِيمٌ
- مہربان ہے
مگرجو لوگ اس کے بعد توبہ اور اصلاح کر لیں تو بے شک اللہ تعالیٰ بخشنے واﻻ مہربان ہے۔
3:89
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی