سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 88
-
خَالِدِينَ فِيهَا لَا يُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَلَا هُمْ يُنْظَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- خَٰلِدِينَ
- ہمیشہ رہنے والے ہیں
- فِيهَا
- اس میں
- لَا
- نہ
- يُخَفَّفُ
- ہلاک کیا جائے گا
- عَنْهُمُ
- ان سے
- ٱلْعَذَابُ
- عذاب
- وَلَا
- اور نہ
- هُمْ
- وہ
- يُنظَرُونَ
- مہلت دیے جائیں گے
جس میں یہ ہمیشہ پڑے رہیں گے، نہ تو ان سے عذاب ہلکا کیا جائے گا نہ انہیں مہلت دی جائے گی۔
3:88
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی