سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 57
-
وَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَيُوَفِّيهِمْ أُجُورَهُمْ ۗ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَمَّا
- اور لیکن
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- وَعَمِلُوا۟
- اورانہوں نے عمل کیے
- ٱلصَّٰلِحَٰتِ
- اچھے۔ نیک
- فَيُوَفِّيهِمْ
- تو وہ پورا پورا دے گا ان کو
- أُجُورَهُمْ
- ان کے اجر
- وَٱللَّهُ
- اوراللہ
- لَا
- نہیں
- يُحِبُّ
- محبت رکھتا ہے
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالموں سے
لیکن ایمان والوں اور نیک اعمال والوں کو اللہ تعالیٰ ان کا ﺛواب پورا پورا دے گا اور اللہ تعالیٰ ﻇالموں سے محبت نہیں کرتا۔
3:57
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی