سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 56
-
فَأَمَّا الَّذِينَ كَفَرُوا فَأُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَمَا لَهُمْ مِنْ نَاصِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَمَّا
- پس
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- فَأُعَذِّبُهُمْ
- تو میں عذاب دوں گا ان کو
- عَذَابًا
- عذاب
- شَدِيدًا
- سخت
- فِى
- میں
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا (میں)
- وَٱلْءَاخِرَةِ
- اور آخرت
- وَمَا
- اور نہیں ہوگا
- لَهُم
- ان کے لیے
- مِّن
- کوئی
- نَّٰصِرِينَ
- مددگار
پھر کافروں کو تو میں دنیا اور آخرت میں سخت تر عذاب دوں گا اور ان کا کوئی مددگار نہ ہوگا۔
3:56
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی