سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 55
-
إِذْ قَالَ اللَّهُ يَا عِيسَىٰ إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ إِلَيَّ وَمُطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ ۖ ثُمَّ إِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَأَحْكُمُ بَيْنَكُمْ فِيمَا كُنْتُمْ فِيهِ تَخْتَلِفُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِذْ
- جب
- قَالَ
- فرمایا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- يَٰعِيسَىٰٓ
- اے عیسیٰ
- إِنِّى
- بیشک میں
- مُتَوَفِّيكَ
- میں فوت کرنے والا ہوں تجھ کو۔ میں پورا پورا لینے والا ہوں تجھ کو
- وَرَافِعُكَ
- اور اٹھا لینے والا ہوں تجھ کو
- إِلَىَّ
- اپنی طرف
- وَمُطَهِّرُكَ
- اور پاک کرنے والا ہوں تجھ کو
- مِنَ
- سے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- وَجَاعِلُ
- اور بنانے والا ہوں
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- ٱتَّبَعُوكَ
- جنہوں نے پیروی کی تیری
- فَوْقَ
- اوپر
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کے
- كَفَرُوٓا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- إِلَىٰ
- تک
- يَوْمِ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- ثُمَّ
- پھر
- إِلَىَّ
- میری طرف
- مَرْجِعُكُمْ
- لوٹنا ہے تم کو
- فَأَحْكُمُ
- تو میں فیصلہ کروں گا
- بَيْنَكُمْ
- تمہارے درمیان
- فِيمَا
- جس میں
- كُنتُمْ
- تم تھے
- فِيهِ
- میں
- تَخْتَلِفُونَ
- اختلاف کرتے تھے
جب اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے عیسیٰ! میں تجھے پورا لینے واﻻ ہوں اور تجھے اپنی جانب اٹھانے واﻻ ہوں اور تجھے کافروں سے پاک کرنے واﻻ ہوں اور تیرے تابعداروں کو کافروں کے اوپر غالب کرنے واﻻ ہوں قیامت کے دن تک، پھر تم سب کا لوٹنا میری ہی طرف ہے میں ہی تمہارے آپس کے تمام تر اختلافات کا فیصلہ کروں گا
3:55
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی