سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران), آیت 58

  1. ذَٰلِكَ نَتْلُوهُ عَلَيْكَ مِنَ الْآيَاتِ وَالذِّكْرِ الْحَكِيمِ

    لفظ کا ترجمہ

    ذَٰلِكَ
    یہ
    نَتْلُوهُ
    ہم پڑھ رہے ہیں اس کو۔ سنا رہے ہیں اس کو
    عَلَيْكَ
    آپ پر
    مِنَ
    میں سے
    ٱلْءَايَٰتِ
    آیات
    وَٱلذِّكْرِ
    اور ذکر میں سے
    ٱلْحَكِيمِ
    حکمت والے

    یہ جسے ہم تیرے سامنے پڑھ رہے ہیں آیتیں ہیں اور حکمت والی نصیحت ہیں۔

    3:58

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 3 اٰل عمران (خاندان عمران)